بی جے پی لیڈران نے نائب تحصیلدار کی بھرتی میں اُردو کو لازمی کے بجائے اختیاری زبان کے طور رکھے جانے کی مانگ کی۔